تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساس" کے متعقلہ نتائج

ساس گَھر جَنوائی کُتّا ، بَہَن گَھر بھائی کُتّا

دونوں کی ذِلّت ہوتی ہے .

ساس پِیان

دستہ دار چوڑا گول برتن جوانڈا وغیرہ تلنے یا بُھوننے اور پکانے کے کام آتا ہے. ساس پان کو اچھی طرح ڈھک کر ... بائل کرو.

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے

ساس کے پُوت سَب ہی بَرابَر

دونوں ایک جیسے ، دونوں میں کوئی فرق نہیں.

ساسُو

خوش دامن، ساس (عموماً گیتوں میں)

ساس کی رِیسی پَتوہ کے ماتھے

بہو عموماً ساس کی نقل کرتی ہے

ساس چھوٹی، بَہُو بڑی

بہو ساس پر حکومت کرے

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

ساس سے توڑ، بَہُو سے ناتا

ساس کی مجودگی میں بہو کا کیا دخل ہے ، بڑون کو چھوڑ کر چھوٹوں سے میل بڑھانا بے فائدہ ہے

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

ساسْرا

سُسرال ، ساس ، خوش دامن کا گھر.

ساس موئی ، بَہُو بیٹا جایا ، واکا پَلْٹا واپَس آیا

حساب برابر ہو ، ایک جگہ نُقصان ہو تو دوسری جگہ فائدہ ہو گیا

ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

ساسَنا

سزا دینا

ساس ری ساس تُجھے پیٹ کا دُکھ، پَہْلے چُولہا ہی یاد آیا

بڑی بوڑھی عورتیں جب کسی نئے مکان میں جائیں تو پہلے چولہے کی جگہ دیکھتی ہیں

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

ساسَن

حکومت .

ساسَر

ساس .

ساس پان

ساسُل

(عو) ساس ، خوش دامن .

ساس جھان٘کے دوئیں دوئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے

ساس نَہ نَنْدی، آپ ہی آنَنْدی

نہ ساس نہ نند، مزے میں ہے وہ عورت جس کی ساس نند نہ ہو

ساس گَئی گاؤں بَہُو کَہے میں کیا کیا کھاؤُں

while the cat is away the mice will play

ساس گَئی گانو، بَہُو کَہے مَیں کیا کیا کھاؤں

ساس کی غیر موجودگی میں بہو مزے اُڑاتی ہے

ساس ری ساس مُجھے پیٹ کا دُکھ

جو شخص تمام دن کھانے میں مشغول رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

ساسَڑ

ساس .

ساس کو نَہِیں پائِنچے ، بَہُو چاہے تَنبُو اَور سَرائِچے

جہاں بہو بہت شیخی خور ہے وہاں کہتی ہیں ، غریبی میں امیری کے ٹھاٹھ باٹھ چاہنے والے کے متعلق کہتے ہیں

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی

جگھڑا کسی کا ہو ، لَڑے کوئی

ساس میری گَھر نَہِیں، مُجھے کِسی کا ڈَر نَہِیں

جب کوئی نگراں نہیں تو میں آزاد ہوں، سر دھرے کا سب کو خوف ہوتا ہے

ساس میری گَھر نَہیں مُجھے کِسی کا ڈَر نَہیں

ساس کوٹھے پَر کی گھاس

بہو ساس کو اچھا نہیں سمجھتی بلکہ فضول سمجھتی ہے

ساس بَہُو کی ہوئی لَڑائی ، سَر کو پھوڑ مَری ہَمْسائی

دوسروں کے جھگڑے میں دخل دینے سے نقصان ہوتا ہے یا اُٹھانا پڑتا ہے

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

ساسو چھوٹی، بَہُو بڑی

بہو ساس پر حکومت کرے

ساس کی چیری سَب کی جٹھیری

جو ساس کی خِدمت کرے وہ سب پر حکومت کرتی ہے

ساس سے بَیر پَڑوسَن سے ناتا

بیوقوف عورت ہے

ساس کی چیری سَب کی جھیڑی

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

ساس بَڑی بانس ، نَنْد بَغَل گَنْد

ساس اور نند معلوم ہوتی ہیں ، بہوکی ، ساس اور نند سے نہیں بنتی اس لیے انہیں برا سمجھتی ہے .

ساس اُٹھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک

ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے

ساس کَلیجے کی بھانس اَور نَنْد بِجْلی بَشَنْت

دونوں تکلیف دہ ہیں.

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی

اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساسانی

ایران کے بادشاہ، ساسان (اردشر بابکان کے باپ) کی طرف منسوب یا متعلق، مراد: ایرانی

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسان

the name of the founder of Sassanid dynasty

ساسْرا سُکھ باسْرا

دلہن کو کہتے ہیں کہ سُسرال میں آرام مِلے گا

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

سَہَس

ایک ہزار، ہزار

خَلْیا ساس

ساس کی بہن

مَمِیا ساس

خاوند کے ماموں کی بیوی، زوجہ کے ماموں کی بیوی، شوہر یا بیوی کی ممانی، مولس

مُمانی ساس

میاں یا بیوی کی ممانی، ممیا ساس

دَدْیا ساس

بِیوی کے لیے شوہر کی اور شوہر کے لیے بیِوی کی دادی، جو رشتہ میں ساس کی ساس ہو

پُھپا ساس

۔(ھ) مونث محسر کی بہن۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone