تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زمانہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زمانہ" کے متعقلہ نتائج
زَمانۂ عِدَّت
عِدّت کی مُدّت، طلاق یا شوہر کے انتقال کے بعد چار ماہ دس دن کا عرصہ جو عورت گوشہ نشین ہو کر گُزارتی ہے
زَمانَۂ فَتْرَت
دو پیغمبروں کے درمیان کا خالی زمانہ جس میں کوئی پیغمبر معبوث نہیں ہونا ، زوال کا عہد ، ایک قدیم دور (حضرتِ عیسٰی کے بعد سے حضرت محمدؐ کی بعثت تک کا درمیانی زمانہ)
زَمانَۂ حَدِیدِیہ
لوہے کا زمانہ، وہ دور جب انسان لوہے کے آلات یا ہتھیار اور زیورات وغیرہ استعمال کرتا تھا
زَمانَۂ کَمْبَری
عہدِ اوّلین کی چٹانوں کا دور جو کمبر لینڈ کے نِیچے واقع ہیں ، پتّھروں کا زمانہ ، حجری دور
زَمانَہ ساز
حالات کے ساتھ ساتھ اپنے اُصول یا نظریات بدل لینے والا، ہوا کے رُخ پر چلنے والا اپنے مطلب اور غرض کا یار، خوشامد کرنے یا ظاہرداری برتنے والا، ابن الوقت
زَمانَہ شَنَاس
زمانے کے معاملات یا نشیب و فراز کو سمجھنے اور پہچاننے والا ، اِقتضائے وقت یا مصالح کا شعور رکھنے والا
زَمانَہ بَرَتْنا
تجربہ کار ہونا ، جہاں دِیدہ ہونا ، سرد و گرم چشیدہ ہونا ، زندگی کے تجربات حاصل کرنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔