تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رابطہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رابطہ" کے متعقلہ نتائج
رابِطَہ نَہْر
(زراعت) ذیلی نہر وہ نہر جو دریاؤں کا پانی بند ہونے کی صورت میں زیر کاشت زمین کو سیراب کرنے کی غرض سے بنائی جاتی ہے
رابِطَہ زَبان
مختلف زبانوں یا اُن کے بولنے والوں میں تعلق پیدا کرنے والی زبان، مختلف علاقائی زبانوں میں ربط و ضبط پیدا کرنے والی زبان، مشترک بولی، رابطے کی زبان
رابِطَہ اُسْتُوار کَرْنا
مراسم پیدا کرنا ، تعلق کو مضبوط تر بنانا ، میل جول میں مزید ہمواری پیدا کرنا .
نَشْرِیّاتی رابِطَہ
ٹی وی یا ریڈیو کا برقی لہروں کا نظام جس کے ذریعے پروگرام مختلف مقامات پر بیک وقت دیکھے یا سنے جا سکتے ہیں
کِیمِیائی رابِطَہ
(Chemical Communication) کا ترجمہ ، کیمیائی اجزا کو شناخت کرنے والی حسن کے ذریعے باہمی میل جو مخلوقات میں پایا جاتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔