تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیسی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دیسی" کے متعقلہ نتائج
دیسی بَگْلا
بگْلے کی ایک قسم اس کو بگلی بھی کہتے ہیں یہ قد میں دیسی کوّے کے برابر ہوتا ہے اور اس کا رنگ اوپر سے خاکی ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو سفید نظر آتا ہے یہ ہمیشہ پنجاب میں رہتا ہے ، نر و مادہ کی کچھ پہچان نہیں دونوں یکساں ہوتے ہیں .
دیسی پان
پان کی اعلیٰ قسم جو مقامی طورپر اس نام سے مشہور ہے. اس میں تیزی و گرمی نسبتاً کم ہوتی ہے خستہ ہوتا ہے. جلد گھل جاتا ہے.
ہَر دیسی
ہر ملک سے تعلق رکھنے والا ، ہر ملک کا خیرخواہ ، ہر ملک سے دل چسپی یا ہم دردی رکھنے والا ؛ ملک و ملت کے تعصبات سے آزاد ، وسیع المشرب ؛ بین الاقوامی ؛ غیر مقامی ۔
اَجْوائِن دیسی
زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔