Search results
Saved words
Showing results for "دکھن"
Search results
Showing results for "دکھن"
dakhnii
southern, of or belonging to southern India or the Deccan (generally applied to persons or things from the south)
dakhnii-ThaaT
(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .
dakhnii-ThaaTh

dakhnii-chaulaa
ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .
dakhan kii kamaa.ii kaa.ndho ke naale me.n ga.nvaa.ii
رک : دکن کی کمائی الخ ، محنت سے پیدا کیا ہوا پیسہ جب بُری طرح صرف ہوتا ہے تو کہتے ہیں .
jaa.o puut dakkhan, vahii karam ke lachchhan
قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے
jaa.o devtaa dakkhan, vahii karam ke lakhkhhan
قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے
pachchhim jaa.o yaa dakkin vahii karam ke lakkhan
نصیب ہر جگہ ساتھ ہے ؛ روزگار یا نوکری کی تلاش میں مارا مارا پھرنا فضول ہے جو قسمت میں ہے مل رہے گا.
uttar jaav ki dakkhan vahii karm ke lakkhan
تقدیر ساتھ نہ دے تو سفر وسیلہ ظفر نہیں ہوتا ، چاہے کہیں جاو کہیں رہو بد نصیبی پر ابر ساتھ لگی رہتی ہے .
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone