تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"درمیان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"درمیان" کے متعقلہ نتائج
دَرْمِیان پَڑْنا
رک : بِیچ میں پڑنا ، منانے یا صلح صفائی کی خاطر دو افراد یا فریقین کے بِیچ میں کوشش کرنا.
وَعدَۂ شَبِ دَرمِیان
دوسرے دن کا وعدہ، کل کا پیمان، وہ عہد، جو آج کیا جائے اور اس کے وفا کرنے کے لئے دوسرا دن مقرر ہو
قُرْآن دَرْمِیان
(عور) جب مسلمان خواتین کسی زندہ آدمی کو کسی مردے سے کسی امر میں نسبت دیتی ہیں تو یہ کلمہ زبان سے ادا کرتی ہیں تاکہ بدشگوںی نہ ہو یعنی زندہ شخص مرنے سے بچا رہے .
سات دَریا دَرْمِیان
خدا نہ کرے ، دوربار (کسی منحوس یا ناپسندیدہ بات کا ذکر آئے تو دفعِ نحوست کے لیے بولتے ہیں).
تَلوار دَرمِیان رَکھ کر سونا
۔(کنایۃً) مانعِ وصل ہونا۔ اپنی اپنی جانب کروٹ لے کے سونا اور درمیان میں تلوار رکھنا۔ ؎
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔