تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دباؤ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دباؤ" کے متعقلہ نتائج
ہَوائی دَباؤ
کرئہ فضائی میں کسی مقام پر دباؤ جو متعلقہ مقام کے اوپر فضائی گیس کے وزن کی وجہ سے ہوتا ہے ، کرئہ ہوائی کا دباؤ (انگ : Atmospheric pressure)
ہَوا کا دَباؤ
ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔
دِیواری دَباؤ
(سائنس) تشنجی دباؤ کے خلاف خلوی مافیہہ (یعنی خلوی رس) پر دباؤ ڈالتی ہے اس دباؤ کو دیواری دباؤ کہتے ہیں.
فِضائی دَباؤ
ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔