Search results
Showing results for "دباؤ"
dabaa.uu
دبا ہوا، بوجھل، بھاری (اُلار کی ضد)
dabaav pa.Dnaa
دباؤ ڈالنا کا لازم، داب میں آنا، دب جانا، زور پڑنا
dabaav khaanaa
مرعوب ہونا، مجبور ہونا، دبنا، دباؤ میں آنا
dabaav maan.naa
be influenced, pay regard to authority, be submissive (to), submit (to)
dabaav me.n aanaa
yield to pressure, force or authority
dabaav-josh-daan
وہ آلہ جس میں گوشت، سبزی، دال وغیرہ کو بھاری دباؤ کے تحت پانی میں ابالا جاتا ہے
dabaav khaa jaanaa
رعب ماننا، مرعوب ہونا، مجبور ہونا، دبنا، دباؤ میں آنا
havaa.ii-dabaav
کرئہ فضائی میں کسی مقام پر دباؤ جو متعلقہ مقام کے اوپر فضائی گیس کے وزن کی وجہ سے ہوتا ہے ، کرئہ ہوائی کا دباؤ (انگ : Atmospheric pressure)
mu'aasiraana-dabaav
ہم زمانہ ہونے کے سبب دباؤ یا اثر ۔
havaa kaa dabaav
ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔
diivaarii-dabaav
(سائنس) تشنجی دباؤ کے خلاف خلوی مافیہہ (یعنی خلوی رس) پر دباؤ ڈالتی ہے اس دباؤ کو دیواری دباؤ کہتے ہیں.
nufuuzii-dabaav
(حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ ۔
sautii-dabaav
آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.
nafsiyaatii-dabaav
(نفسیات) مرض کا زور ؛ ذہنی دباؤ ۔
saraayatii-dabaav
(سائنس) زور، اثر، نفوذ پزیری
chuus-dabaav
جذب کرنے کا زور، قوت کشش.
paanii kaa dabaa.o
پانی کا وہ مسلسل زور جو بند یا آب رسانی کے کن٘وؤں میں خصوصی طور پر پڑتا ہے (Water pressure) ۔
KHuun kaa dabaa.o
(طب) فشار دم ، لہو کی کمی بیشی کا عمل ۔