تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دام" کے متعقلہ نتائج
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دام گَہ
وہ جگہ جہاں ہر طرف جال بچھے ہوں ؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں قدم قدم پر مکر و فریب کے جال بچھے ہوں ، مکر و فریب کی دُنیا.
دام ظِلَّہ
(دُعائیہ کلمہ) آپ سایہ عاطفت ہمیشہ رہے (بُزرگوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل). جناب قِیلہ کاپی صاحب دام ظلکُم.
دام٘چَہ
(ماہی گیری) دریا یا تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں سطحِ آب سے سات آٹھ فٹ بلند بَلَی یا بانس کا قینچی نُما بنا ہوا مچھلی کے شکار کھیلنے کا اڈّا
دام مُلْکُہ
(دُعائیہ کلمہ) اُس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے، حکمران اور بادشاہوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل
دام مُلْکُہا
(دُعائیہ کلمہ) اُس کی سلطنت ہمیشہ برقرار رہے، حکمران اور بادشاہوں کے القاب کے ساتھ مُستعمل
دامَنَہ
دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔