تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خیمہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خیمہ" کے متعقلہ نتائج
خیمَہ
کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی
خَیْمَہ
کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی
خَیمَہ فِگْن
خیمہ لگانے والا، مجازاً: فروکش ہونے والا، قیام پذیر، سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا
پیش خِیمَہ
وہ خیمہ جو امرا کے سفر میں آگے آگے چلتا ہے، تاکہ منزل پر پہپنچ کر خیمہ کا انتظار نہ کرنا پرے
سُراغی خیمَہ زَنی
(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔