تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خوش" کے متعقلہ نتائج
خوش فَہم
ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنے والا، وہ شخص جو غلط فہمی میں مبتلا ہو
خوش طَبع
چھیڑ چھاڑ کرنے والا، ہن٘سنے ہن٘سانے والا، ہن٘سوڑ، خوش مزاج، ظریف، لطیفہ گو، بذلہ سن٘ج، زندہ دل، دل لگی باز
خوش خانَہ
پالتو شکاری پرندوں باز و شاہین وغیرہ کے رکہنے کی جگہ ، چڑیا گھر ، جانورستان ، جانوروں کا باڑہ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔