تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خصوصی" کے متعقلہ نتائج

خُصُوصی

ایک نوع کی، خاص، مخصوص

خُصوصی اِشاعَت

special issue (of a periodical, etc.)

خُصُوصی اِشارِیَہ

تقسیم عنوانات کی فہرست جو حُروف ایجد کے قاعدے کے مُطابق ترتیب دی جائے .

خُصُوصی کُتُب خانَہ

اِن کُتب خانوں میں وہ تمام کُتب خانے شامل ہیں جو کسی خاص ادراے سے مُنسلک ہوں یا موضوع کے اعتبار سے وہاں صرف خاص کُتب دستیاب ہوں

خُصُوصِیَّتِ خاصَّہ

امتیازی وصف

خُصُوصِیَّت

خاص بات، مخصوص صفت، خوبی

خُصُوصِیَّات

انداز، طرز، طریقہ

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

خُصُوصی میزْبان

(ساینس) طُفیلی یا جراثیم وغیرہ کی نشوونُما پانے کی جگہ.

خُصُوصی اِنْدِراج

کسی لفظ یا عُنوان کے تحت لکھنا یا داخل کرنا ، کیٹلاگ میں کسی کِتاب کا اس موضوع سُرخی کے تحت اِندارج کرنا جو اس موضوع کو جِس سے اسے موسوم کیا گیا صاف صاف ظاہر کرے

خُصُوصِیَّتِ کُبْرےٰ

مخصوص عادت

خُصُوصِیَت

خاص بات، مخصوص صفت، خوبی

مِہمانِ خُصُوصی

خاص طور پر مدعو کیا ہوا مہمان، معزز مہمان، بڑا مہمان، مہمان اعلیٰ

وَجَہِ خُصُوصی

मुख्य कारण, खास सबब ।।

مَاہِر خُصُوْصِی

کسی خاص فن کا ماہر شخص

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

کاتِبِ خُصُوصی

ذاتی کاتب یا منشی ، معتمد خاص .

مُسْتَشارِ خُصُوصی

بادشاہ و امرا کا مشیر خاص ، مصاحب خاص .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone