تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خشت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خشت" کے متعقلہ نتائج
خِشْت پُز
اینٹیں پکانے والا ، اینْٹ ساز خشت پُز ہی اینٹ کو سانچے میں ڈھال سکتا ہے کہ اس کو مٹی کی بہت صفات معلوم ہوں.
خِشْت اَنْداز
اینْٹ پھینکنے والا ،اینٹ مارنے والا ، سپاہیوں کا وہ دستہ جو دشمن پر اینْٹ پھینکنے کے لیے مامور ہو.
خِشْتی عِمارَت
بکی اینٹوں سے تعمیر کی ہوئی عمارت جس کی ایک گز تعمیر میں دو سو پچاس اینٹیں صرف ہیں پر اینٹ کا وزن تین سیر کا ہوتا ہئ اس کے علاوہ آٹھ من چونہ اور دو من ستائیس سیر اینٹ کا چورہ خرچ ہوتا ہے
خِشْتَئی عِمارَت
بکی اینٹوں سے تعمیر کی ہوئی عمارت جس کی ایک گز تعمیر میں دو سو پچاس اینٹیں صرف ہیں پر اینٹ کا وزن تین سیر کا ہوتا ہئ اس کے علاوہ آٹھ من چونہ اور دو من ستائیس سیر اینٹ کا چورہ خرچ ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔