تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خرس" کے متعقلہ نتائج

خِرْس

ریچھ، بھالو.

خِرْس گِیاہ

ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

خِرْس بان

رِیچھ والا

خِرْس بازی

اُچھل کُود، ہڑدنگی، مستی

خِرْس طِینَت

حیوان فِطرت، حیوان سرشت.

خِرْسِ قُطْبی

رِیچَھ کی ایک اعلیٰ قِسم جو صِرف سرد آب و ہوا اور برفانی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے. اسکی کھال اور دُم کے بالوں سے بیش قیمت لِباس تیار ہوتے ہیں.

خِرْسِ شِمالی

رک: خرس قطبی؛ (مجازاً) اِدھر اُدھر.

خَرْسَک

چھوٹا رِیچھ، ایک کھیل، جِس میں ایک لڑکا رِیچھ بنتا ہے اور دوسرے اُسے کنکر مارتے ہیں اور وہ لاتیں مارتا ہے، لحاف

خُرْسُو

ایک پرند جو بُلبل کی طرح ہوتا ہے. سر سیاہ، رُخسار سفید، گلے میں ایک حلقہ سا نمودار، دُم کے نِیچےسُرخی مائل بسنتی پَر ہوتےہیں. باقی جِسم کا رنگ خاکی ہوتا ہے.

خُرْسَنْد

خوش خوش، شادماں، مسرور

خُرْسَنْدی

خُوشی، شادمانی، مسرور ہونے کی کیفیت، مسرت

خَرْسَنگ

بہت بڑا پتھر، چٹان

خُرسَند کَرنا

make contented or happy, please

خَر سُمَہ

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

خَر سُما

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

عَلَفِ خِرْس

ایک قسم کا آلو بُخارا

اَز خِرْس مُوئے بَس اَسْت

نا اہل تھوڑی سی بھی صلاحیت کی بات کرے تو بہت ہے، کنجوس اگر کچھ بھی دے نکلے تو کافی ہے

ناخُن خِرس

رک : ناخن بویا ۔ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone