تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خرد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خرد" کے متعقلہ نتائج
خُرْد تَراش
وہ آلہ جِس سے کسی چیز کے باریک باریک ٹُکڑے خُرد بین سے دیکھنے کے لیے تراشے جاتے ہیں ، مائکروٹوم.
خُرْدَہ کَرْنا
روپیہ بُھنانا یا تُڑوانا، ریزگاری لینا، فروخت کرنا، بیچنا، کوڑے کر ڈالنا، بازار دِکھانا
خُرْدَہ کاری
این٘ٹ اور چونے کا مضبوط کام، رنگ برنگے چھوٹے چھوٹے پتھر نصب کرنا، ریزہ کاری، مینا کاری، پچّی کاری
خُرْد حَیاتِیاتی تَجْرَبَہ خانَہ
وہ کمرہ جہاں مُختلف کِیمیاوی عملیات اور خُردبین وغیرہ کے ذریعے کِسی مواد کے باریک ترین اجزا کا معائنہ کیا جائے مَعْمَل
خَرْدَل بَرّی
خردل (رُوئیدگی) کی صحرائی قِسم جِس کے پتّے مُولی کے پتّوں سے مِلتے جُلتے ہوتے ہیں مگر ان سے قدرے چھوٹے اور کٹواں کورے اور کُھردرے ہوتے ہیں، پُھول اس کا زرد اور مزہ نہایت تیز ہوتا ہے لاط: sinapis Arvensis.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔