تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خالی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خالی" کے متعقلہ نتائج
خالی بَیٹھا بَنْیا بَٹّے باڑے
خالی بنیا باٹ تولتا رہتا ہے یعنی اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے لیے بیکار کام کرنا .
خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں
واضح بات نہ کرنا، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بزم میں روز ایک نیا شگوفہ یا ڈھکوسلا چھوڑتا ہے
خالِی کا مَہِینَہ
مسلمانوں کا گیارہواں مہینہ ذیقعدہ، اس سے پہلے شوال کے مہینے میں عیدالفطر ہوتی ہے اور بعد کے مہینے ذی الحج میں عیدالاضحی ہوتی ہے، یہ مہینہ خالی رہتا ہے، اس لئے عورتیں اسے خالی کہتی ہیں، یہ مہینہ منحوس سمجھا جاتا ہے۔
خالی گَھر دِیوانی بِیوی
تنہائی سے وحشت ہوتی ہے یا جو شخص خواہ مخواہ اپنے گھر کی آراستگی میں مصروف رہے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں .
خالی مُوچھوں پَر تاؤ دینا
غرور کرنا ، غرور سے موچھوں کو بل دینا ؛ اس موقع پر بولتے ہیں جب پاس کچھ نہ ہو لیکن بڑائی بہت ظاہر کی جائے .
خالی گَھر میں قَلَندَر بَیٹھے
خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے
خالی گَھر میں قَلَندَر آ بَیٹھے
خالی مکان میں کچھ آسیب ہوجاتا ہے، مطلب یہ کہ گھر خالی نہیں چھوڑنا چاہیے
خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے
کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔