تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حیران" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حیران" کے متعقلہ نتائج
وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد
میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں) ۔
وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد
(ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو ؛ مراد : پان کا خرچ دے دو ۔
کھاوے پان، ٹُکڑے کو حَیران
تن پہ نہیں لتّہ پان کھائیں گے البتّہ، مفسلی میں بڑا مزاج، غریبی میں شوقین اور غربت میں امیروں کی نقل کرنا
دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن
اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔