تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حیا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حیا" کے متعقلہ نتائج
حَیاتُ النَّبی
(مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آن٘حضرت صلعم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں
حَیاتی طَبِیعِی٘ات
حیاتیات کا مطالعہ کرنے کے لیے طبیعیات کا اطلاق ، حیاتیاتی مظاہر پر طبیعیاتی قوانین کے اطلاق کا علم (انگ : Biophysics).
حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات
زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).
حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج
(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ
حَیاتِیَّت
روحی٘ت : یہ نظریہ کہ جانداروں کی زندگی طبعی اور کیمیاوی عوامل و تاثرات سے آزاد ایک جوہر سے تعلق رکھتی ہے جسے روح حیوانی کہتے ہیں.
حَیاتِیّات
حیاتیات، وہ علم جس کا تعلق اجسام نامیہ یا جانداروں کی زندگی سے ہے، اس میں پودوں اور جانوروں کی زندگی اور نشو و نُما کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم الحیات
حَیاتی پَٹّا
ایسا پٹّا (ٹھیکے ، اِجارے یا تحویل کی دستاویز یا اجازت نامہ) جو زندگی بھر کے لیے دیا جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔