تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حول" کے متعقلہ نتائج

حول

भंगापन, ऐंचातानापन।

حَول

قوّت، قدرت

حَوَل

بھینگا پن ، احول ہونے کی حالت.

حَوَلُ الْعَین

آنکھوں کا ٹیڑھا پن ، بھینگاپن ، کج بینی.

حَولِیّات

حول، سال کے متعلق علم، تقویم، جنتری وہ کتابیں بھی تاریخ طبری کی طرح آغاز آفرینش سے شروع ہوتی تھیں . . . اس میں ترتیب زمانی یعنی (نظام حولیات) کا بھی خیال رکھا جاتا تھا

حَولِ کامِل

(فقہ) پُورا سال (جس کے بعد زکوٰۃ کا نکالنا واجب ہو جاتا ہے)

حولا نِکَل جانا

۔(لکھنؤ) پلیتھن نکل جانا۔ مشقّت اور محنت سے پتلا حال ہوجانا۔

حَولانی

(نباتیات) وہ حامل زر جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے. انگ Perigynous

حَوَلْدار

پولیس اور فوج کا ایک عہدہ دار، وہ افسر جس کے ماتحت چند سپاہی ہوں، ہیڈ کانسٹبل

لا حَولَ وَلا قُوَّۃ

شیطان کو بھگانے نیز اظہار نفرت اور بے زاری کے موقع پر مستعمل

لا حَول کہْنا

رک : لاحول بھیجنا نمبر۱ .

لا حَولَ وَلا قُوَّۃَ اِلّا بِاللہ

خدا کے سوا کسی میں زور و توانائی نہیں، مراد، شیطان بھوت، جملہ خبائث اور غصّے کو دفع کرنے کی غرض سے نیزاظہار نفرت کے لیے مستعمل

لا حَول گو

لاحول پڑھنے والا، لاحول بھیجنے والا

لا حَول بولْنا

رک : لاحول پڑھنا جو زیادہ مستعمل ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone