تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حقیقت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حقیقت" کے متعقلہ نتائج
حَقِیقَتِ عَبْد
(تصوّف) اصطلاح میں عدم مطلق کو کہتے ہیں اور یہ بجز ایک مفہوم کے کچھ نہیں ہے کیونکہ وجود حقیقۃً حق کا ہے اور عبد اوسی کا ایک اعتباری نام ہے
حَقِیقَت پَسَنْد
سچّائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا، (اپنی تحقیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)
حَقِیقَتِ اِنْسانی
مرتبۂ واحدیت اور تفصیلِ صفات کو کہتے ہیں حضرت علم میں جس کو حقیقتِ آدم و حضرت جمع و حضرت الوہیہ و حضرت ربوبیہ و حضرت ارتسام کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔