تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حجام" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حجام" کے متعقلہ نتائج
حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے
The barber's apprentice first practices on his master's head.
حَجامَت
سر یا داڑھی اور مونچھوں کے بالوں کی صفائی اور درستی جو نائی سے کرائی جائے، موتراشی، اصلاح گیسو
حِجامَت
سر یا داڑھی اور مونچھوں کے بالوں کی صفائی اور درستی جو نائی سے کرائی جائے، موتراشی، اصلاح گیسو
حَجام کا اُسْتُرَہ میرے سَر پَر بھی پِھرتا ہے، تُمھارے سَر پَر بھی
میں اور تم ایک جیسے ہیں، سب لوگ ایک جیسے ہیں، یکساں برتاؤ کے موقع پر مستعمل
مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی
اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔