تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حبشی" کے متعقلہ نتائج

حَبَشی

حَبْشِیَّہ

حبش سے منسوب یا متعلق ؛ حبشن.

حَبْشی حَلْوَہ

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.

حَبْشی حَلْوا سوہَن

۔مذکر۔ ایک قسم کا سیاہ حلوا سوہن۔

حَبْشی غُلام

اگلے زمانے میں لوگ افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے ، یہ حبشی غلام کہلاتے تھے.

حَبْشی حَلْوا

(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے، اس لیے حبشی، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے

خَطِّ حَبْشی

خطِ رتصویر کی ایک قسم جس میں مُختلف شکلوں سے حروف کے گروہ مُقرّر کئے جاتے ہیں.

سَنگِ حَبْشی

حجرِ حبشی ، زیر حد سے مُشابہ ایک پتھر رنگ تیز بعض کے خیال میں زیرِ جد کی ذیلی قسم ، مولف مالا یسع کے قول کے مطابق یہ حجرالفِلفِل ہے ، آنکھ کے امراض کے علاوہ دُوسرے امراض میں بھی مُستعمل ہے اکثر حبشہ سے آتا ہے.

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone