Search results
Saved words
Showing results for "حبشی"
Search results
Showing results for "حبشی"
habshii-halva
(حلوائی) سوہن حلوے کی ایک قسم جو دودھ ، روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے ، اس کا رن٘گ لاکھی ہوتا ہے ، اس لیے حبشی ، جوزی گون٘دے کا حلوا سون (سوہن) کہلاتا ہے.
habshii-Gulaam
اگلے زمانے میں لوگ افریقہ کے آدمیوں کو پکڑ کر بیچ ڈالتے تھے اور ان سے غلاموں کا کام لیتے تھے ، یہ حبشی غلام کہلاتے تھے.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone