تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حامی" کے متعقلہ نتائج

حامِی

حمایت کرنے والا ، مددگار ، طرف دار ، بجانے والا .

حامی بَھرانا

حمایت پر مجبور کرنا ، زبردستی اقرار پر راضی کرنا .

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

حامیٔ کار

حمایت کرنے والا، مدد کرنے والا

حامی سامی

Hamito-Semitic

حامِی دار

ضامن، جو دوسرے کے اقرار پورا کرنے کا ذمہ لے

جَماعَتی خُود مُختاری کا حامی

(مسیحی) کلیسا کی آزادی کی حمایت کرنے والا، انگ : کا ترجمہ (Congregationalist) Independent

تُرَت فتح ہو اس کے تائیں، جِس کا حامی ہووے سائیں

جس کا خدا مددگار ہو اسے فوراََ کامیابی ملتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone