تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جیٹھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جیٹھ" کے متعقلہ نتائج
جیٹَھوندا
بغیر لگان اراضی جو گان٘و کے چودھری کو زراعت کے لیے حق خدمت کے طور پر دی جائے ، پدھان چاری.
جی ٹَھہَرْنا
بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.
بَن بالَک اور بَھین٘س اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری
جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے
بَن بالَک اور بَھین٘س اُکھاری، جیٹھ ماس میں چار دُکھاری
جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے
بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری
جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے
کیہو کے جیٹھ پوت، کیہو کے لیکھے کنوا
کوئی اسے بڑا بچہ سمجھتا ہے، کوئی اسے بچہ خیال کرتا ہے، کوئی اپنی اولاد کو گو بچہ ہی ہو عقلمند خیال کرتا ہے، دوسرے نادان سمجھتے ہیں
ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ
ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔