تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیٹھا" کے متعقلہ نتائج

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جی ٹَھہَرْنا

بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جیٹھا کے معانیدیکھیے

جیٹھا

jeThaaजेठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جیٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بچہ جو جیٹھ کے مہینے میں پیدا ہوا ہو .
  • ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius
  • رک : جیٹھ (۱) معنی نمبر ۲ ، ۳.
  • کسم کے رن٘گ میں پہلا رن٘گا ہوا کپڑا .

اسم، مؤنث

  • (رک) جاٹ نمبر (۲) نیز جاٹھ ، گنے کا رس نکالنے کے چرخی دار کھولو کا بیلن.

Urdu meaning of jeThaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo bachcha jo jeTh ke mahiine me.n paida hu.a ho
  • a.isaa rang jo pakka aur shoKh ho ; kism ke phuul ka gahiraa aur tez rang, laat Carthamus Tinctoriu
  • ruk ha jeTh (१) maanii nambar २, ३
  • kism ke rang me.n pahlaa rangaa hu.a kap.Daa
  • (ruk) jaaT nambar (२) niiz jaaTh, gine ka ras nikaalne ke charKhiidaar kholo ka belan

English meaning of jeThaa

Noun, Masculine

  • first-born child

Adjective

  • (child) born in the month of Jaith
  • first, eldest

जेठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपेक्षया अच्छा या बढ़िया।
  • अवस्था या वय में औरों से बड़ा। जैसे-जेठा लड़का।
  • जेठरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیٹھا

ایسا رن٘گ جو پکا اور شوخ ہو ؛ کسم کے پھول کا گہرا اور تیز رن٘گ ،لاط Carthamus Tinctorius

جیٹھانْسا

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانْسی

حق وراثت جو مورث کے سب سے بڑے لڑکے کو ملے.

جیٹھانی

خاوند کے بڑے بھائی کی بیوی، جیٹھ کی بیوی

جیٹھائی

جیٹھ ہونے کی حیثیت، بڑائی، جیٹھا پن، بڑاپن، سرداری

جی ٹَھہَرْنا

بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone