تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھنڈا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جھنڈا" کے متعقلہ نتائج
جَھنْڈا
کسی ڈنڈے چھڑ وغیرہ سے بندھا یا لگا کپڑے کا ٹکڑا عموماً چوکور مستطیل یا تکونا جس پر اکثر کوئی نشان بھی ہوتا ہے یا اپنے رنگ یا رنگوں اور خاص نشانیوں سے کیا جاتا ہے جو عموماً کسی قوم تحریک جماعت فوج یا بادشادہ کی نمائندگی کرتا ہے، علم نشان
جَھنْڈا گاڑنا
سِکّہ بٹھانا، تسلُّط یا قبضہ جمانا، کسی جگہ یا مقام وغیرہ کو مسخّر کرنا، اہم کارنامہ انجام دینا
جَھنْڈا اُونچا کَرنا
جھنڈا بلند کرنا ، فتح کامیابی یا قبضے کا اعلان کرنا ؛ عزت و احترم بڑھانا ؛ کسی مہم میں شرکت کی دعوت دینا .
جَھنْڈا نیچا کَرنا
بادشاہ یا سربراہ مملکت یا کسی بڑے افسر یا بڑے شخص کی موت پر (بطورعلامتِ سوگ) جھنڈے کے کپڑے (پھریرے) کو نیچا کرنا .
سَبْز ہِلالی جَھنْڈا
پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔