تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوڑنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جوڑنا" کے متعقلہ نتائج
ہاتھ پَیر جوڑنا
خوشامد کرنا ؛ منت سماجت کرنا ، عاجزی کرنا ، نہایت عاجزی سے درخواست کرنا نیز معافی مانگنا ۔
آسَن جوڑنا
رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا
ہات جوڑْنا
دونوں ہاتھ جوڑ کر منت سماجت کرنا ؛ دونوں ہاتھ جوڑ کر التجا کرنا نیز مہارت کا اعتراف کرنا ، برتری کو ماننا
آسَن سے آسَن جوڑنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا
سَر جوڑْنا
آپس میں مِل کر بیٹھنا ، باہم مشورہ کرنا ، ایکا یا اتَفاق کرنا ، باہم مِلنا ، میل جول کرنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔