تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوتا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جوتا" کے متعقلہ نتائج
جُوتا
پاؤں کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)
جُوتا چُھپائی
a marriage custom in which the groom's shoes are hidden for ransom by the bride's sisters
جُوتا سُنگھانا
(غشی بالخصوص مرگی کی حالت میں لوگ بطور علاج ہوش میں لانے کے لیے مریض کو جاتا سن٘گھاتے ہیں) ہوش میں لانے کی کوشش کرنا.
جُوتا پَہْنے سائی کا ، بَڑا بَھروسا بِیاہی کا ، جُوتا پَہْنے نَری کا ، کیا بَھروسا کَری کا
سائی کا جوتا اور بیاہی بیوی قابل اعتبار ہوتی ہے بازاری جوتی اور آشنا عورت کا کوئی اعتبار نہیں
جوتاؤ
قابل کاشت اراضی یعنی ایسی اراضی جو کھیتی باڑی کے لائق بنائی جا سکے ؛ وہ اراضی جس میں کھیتی کی جاتی ہو ، آباد
آپا شاہی جُوتا
ایک قسم کا سلیپر نما ہلکا جوتا (جس کی باریک نوک مڑی ہوئی ہوتی ہے اور ایڑی نہیں ہوتی ، تلوے کا بالائی پرت نہایت نرم و نازک ہوتا ہے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔