تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندی کا جُوتا" کے متعقلہ نتائج

چاندی کا جُوتا

مال و زر کے احسان کا بار جس کے شرم سے سر جھک جائے

چاندی کا جُوتا سَر پَر

پیسے لینے دینے پر کام بنتا ہے، پیسے والوں کی دھونس سہنی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندی کا جُوتا کے معانیدیکھیے

چاندی کا جُوتا

chaa.ndii kaa juutaaचाँदी का जूता

چاندی کا جُوتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مال و زر کے احسان کا بار جس کے شرم سے سر جھک جائے
  • روپے کی طاقت
  • رشوت

English meaning of chaa.ndii kaa juutaa

Noun, Masculine

  • monetary bribe

चाँदी का जूता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन के परोपकार का बोझ, जिसकी लज्जा से सर झुक जाये
  • पैसे की ताक़त
  • रिश्वत, घूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندی کا جُوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندی کا جُوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words