تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانور" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جانور" کے متعقلہ نتائج
جانْوَر ہی تو تھا
جب کوئی حاکم زی اختیار کسی کی طرف داری میں انصاف کا خون کرے تو یہ مثل بولتے ہیں ، کم عقل .
کِس جانْوَر کا نام ہے
۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔
کُچلی والا جانوَر
۔وہ جانور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنجہ کا کام لے۔ جیسے شیر۔ چیتا۔ بھیڑیا وغیرہ۔
مار نُما جانْوَر
(حیوانیات) ایسے جانور جو سانپ یا کیچوے سے بہت مشابہ ہوتے ہیں اور دلدلی مقامات پر پائے جاتے ہیں.
گوشْت خوار جانْوَر
درندہ جانور، شیر بھیڑیا وغیرہ جو گوشت کھاتے ہیں (چرنے یا گھاس کھانے والے جانوروں کے مقابل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔