Search results
Showing results for "جال"
jaal
net, lattice, illusion, deception, magic, snare, trap, very thin and fine embroidery like a fine net
jaala
raft made of planks or tree trunks floated on inflated goat-skins
jaale'
निर्लज्ज, बेहया, धृष्ट, गुस्ताख, ढीठ।।
jaal bichhaa honaa
وہ شکنیں جو بڑھانے کے سبب چہرے وغیرہ پر پڑجاتی ہیں ، جھریاں ہونا.
jaa'l
to make, to create, to change
jaalband
ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں
jaal behaal honaa
۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔
jaal me.n pha.nsaanaa
to trap, lay a trap, to cheat, implicate
jaal-kiiT
وہ کیڑا جو مکڑی کے جالے میں پھن٘سا ہو
jaal-vant
wearing a coat of mail, one so covered
jaaliyaa
A cheat, rogue, vagabond, a conjurer, a juggler.
jaal taannaa
جال باندھنا، طول کے بیچ سے جال تانا جاتا ہے
jaal-sutuun
(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال
jaal khulnaa
جال کی بندش دور ہونا ، جال کے پھندوں کا کھل جانا جس کی وجہ سے صید اُڑ جائے یا نکل جائے، دام فریب سے نکلنا.
jaal Daalnaa
cast a net (for fish), spread a net
jaal maarnaa
فریب دینا، چال کرنا، جال میں پھانسنا، قید کرنا، شکارکرنا
jaal phailnaa
شجرہ ،زبر نگیں ہونا، سلسلہ ہونا.
jaal bichhaanaa
to spread a net, to lay or set a trap (for)
jaalinii
Fruits of Parval, Pumpkin, etc
jahl
Ignorance foolishness, silliness, foolish or senseless
jaalib
attracting, pulling, gaining, accruing
jaal-paad
ہنس، بطخ، نیزہ، وہ آبی پرند، جس کے پیر کی اُنگلیاں جال دارجھلی سے ڈھکی ہوں
jaaluutii
جالوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یہودیوں کا ایک فعقہ.
jaaliinaa
۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎
۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎
۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔
jaalak
گھوڑے کو اڑھانے کی چادر جو اس پر سردی سے بچائو کے لیے ڈالی جاتی ہے، جھول، ارتک
jaalii kii aa.nkh
(عو) برقعے کی نقاب کی وہ جالی یا سوراخ جو آنکھوں کے سامنے دیکھنے کے لیے نبا دیتے ہیں .
jaalik
a professional trapper of birds or animals, fisherman, fowler, trapper, bird-catcher
jaal-kaarii
جال جیسی حلقے دار یا اسپنج نما شکل .
jaal-e-ilyaasii
مشرقی داستانون کے کردار خواجہ عمرو کے سامان عیاری کا جزو جس کی یہ خاصیت بیان کی گئی ہے کہ اگر بڑی سے بڑی وزنی چیز پر اس کو پھینکا جائے تو وہ بالکل لکی ہو کر .
اس میں آجاتی ہے.
jaaluut
Goliath, the Philistine giant mentioned in the Bible and the Qur'an
jaal bichhaa denaa
کسی کو پھانسنے کے لیے پھندہ یا دام پھلانا ؛ دام فریب پھیلانا ، فریب دینے کی کوشش کرنا.
jaalii
caul, the integument in which a fetus is enveloped, knitted veil which is often used by women to cover face, lace, bobbinet, muzzle (for cattle), net, network, lattice, the pellicle or coating of a fruit-seed, e.g. a mango, trellis work
jaal-ba.ndii
deception, trap, siege, blockade
jaal me.n utaarnaa
دام میں لانا، جال میں پھانسنا .
jaal me.n khi.nchnaa
دام میں پھنسنا، گرفتار ہونا
jaal me.n pha.nsnaa
be entrapped or caught, be duped, to get into trouble
jaal-khii.nch-kashtii
ایسی کشتی جس سے جال کو پانی کی تہ میں دال کر کھینچتے ہیں (یہ دور جدید میں مچھلیاں وغیرہ پکڑنے کی لیے استعمال ہوتی ہے)
jaal murattab karnaa
دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .