تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تہ" کے متعقلہ نتائج
تِہ پَتّی
(تاش بازی) وہ کھیل جو تین کھلاڑیوں کے درمیان ہو، اس میں ایک پتا (این٘ٹ کی دگی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتوں سے کھیلا جاتا ہے.
تِہ پَتَّرا
(زر بافی) تان٘بے کی چھڑ پر چان٘دی اور اس پر سونے کا پتر چڑھایا ہوا کندلا، تین دھاتوں سے مرکب کندلا، کھوٹا کندلا.
تَہ بَہ تَہ
پرت کے اوپر پرت یا پرت کے نیچے ایک پرت، طبق در طبق، ایک کے اوپر ایک، تہ دار، پرت در پرت، تہ در تہ
تَہ بازاری
وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کرسودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے
تَہ لَپیْٹ
ڈورے میں کسی جگہ ابھرواں بندش دکھانے کو کلابتو لپیٹ کے بیچے کچے تاگے کی لپیٹ سے جو شکل یا ڈول بنایا جائے.
تَہ جُرْعَہ
تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ
تِہَیّا
تیسرا حصہ، تیسرا؛ طبلے مردان٘گ وغیرہ کی وہ تین تھاہیں جن میں سے ہر ایک تھاپ آخر میں یا سم والی تال کو تین حصوں میں بانْٹ کر ہر حصے پر دی جاتی ہے اور جس کی آخری تھاپ ٹھیک وقت پر پڑتی ہے
تہ بازار
بازار کی زمین، وہ جگہ جہاں بازار لگتا ہو، دوکان کے سامنے نیچے کی زمین پر لگا ہوا عارضی بازار
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔