تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تنبولی" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بولی

پان (لگا کر) بیچنے والا، پنواڑی

تَن٘بولِیْہَ

رک : تن٘بولیا

تَن٘بولِیْا

(حقارتاً) تن٘بولی (رک) کی تصغیر

تیلی تَن٘بولی

تیل اور پان بیچنے والا ، ادنیٰ آدمی ، رذیل آدمی.

تِیْلِیْ تَنْبُوْلِی جَمْع ہونا

رذیل قوموں کے لوگوں کا اکٹھا ہونا، کسی شخص کے پاس رذیل قوم کے لوگوں کا آنا جانا

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے

جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ اٹھے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone