تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بین" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بین" کے متعقلہ نتائج
بِین
ستارنما ایک باجا جس کےدونوں سرون کے نیچےدو نولْبےاوراوپرایک ڈان٘ڈ پر سات تار لگے ہوتے ہیں پر دے نہیں ہوتے بلکہ طرببں ہوتی یں ، مضراب سے بجاتے ہیں ، اس کی کئی قسمین مروج ہیں.
بِین٘دی
ہندی نقطہ، صفر (جو اکثر ہندو عورتیں ماتھے پر لگاتی ہیں)، پیشانی پر پہنا جانے والا زیور، سجاوٹ کے لئے ماتھے پر گول نشان جو رنگ دار مٹی سے بناتے ہیں
بَینْڈ ماسْٹَر
بینڈ بجانے والوں کا استاد یا رہبر جس کے اشاروں پر بجانے والے سر کو گھٹاتے یا پڑھاتے ہیں, انگریزی موسیقی بجانے والوں کا رہبر یا استاد
بَیْنَ الاَقْوامی
وہ بات جس میں کل قومیں شریک ہوں، (دنیا کی) کل قوموں کا، سب قوموں سے تعلق رکھنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔