تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَینَ السُّطُور" کے متعقلہ نتائج

بَینَ السُّطُور

دو سطروں کے درمیان کا فاصلہ یا خالی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَینَ السُّطُور کے معانیدیکھیے

بَینَ السُّطُور

bainassutuurबैनस्सुतूर

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

بَینَ السُّطُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو سطروں کے درمیان کا فاصلہ یا خالی جگہ

    مثال کسی کا تب کو جلد تردیجیے تاکہ اجزا صاف کرے اور بین السطور زیادہ رکھے۔

  • دو سطروں کے درمیان
  • (مجازاً) وہ مطلب جو عبارت میں مخفی ہو، ظاہراً معنی کچھ اور مطلب کچھ اور ہو

شعر

Urdu meaning of bainassutuur

  • Roman
  • Urdu

  • do stro.n ke daramyaan ka faasila ya Khaalii jagah
  • do stro.n ke daramyaan
  • (majaazan) vo matlab jo ibaarat me.n maKhfii ho, zaahiran maanii kuchh aur matlab kuchh aur ho

English meaning of bainassutuur

Noun, Masculine

  • (distance) between the lines
  • between the lines

बैनस्सुतूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो पंक्तियों के मध्य की दूरी अथवा ख़ाली स्थान

    उदाहरण किसी कातिब को ताकि अजज़ा साफ़ करे और बैनस्सुतूर ज़्यादह रखे।

  • दो पंक्तियों के मध्य
  • (लाक्षणिक) वह अर्थ या व्याख्या जो लेख में छुपी हो

بَینَ السُّطُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَینَ السُّطُور

دو سطروں کے درمیان کا فاصلہ یا خالی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَینَ السُّطُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَینَ السُّطُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone