تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیتا" کے متعقلہ نتائج

بِیتا

واقع ہوا، گزرا ہوا

بیتاب

بَیْتُ اللہ

وہ گھر جو اللہ تعالیٰ سے منسوب ہے، کعبہ شریف، خانہ کعبہ

بَیتا بَحْثی

رک : بیت بازی.

بیتال پَچِّیسی

بیتال

بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت

بَیْتُ الْعَزَل

(مجازاً) کسی موضوع یا مضمون کا مرکزی خیال یا شاہکار جزو

بَیتُ الْعُلوم

یونیورسٹی، کالج

بَیت الْعَتِیق

(لفظاً) پرانا گھر، قدیم عمارت

بَیت الْعَوام

عوام کے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی مجلس قانون ساز، دارالعوام، ہاؤس آف کامنز

بَیتاں

رک : بیت (۲) جس کی یہ جمع اور قدیم ادب میں مستعمل ہے.

بَیتُ الْعَروس

دلھہن کا کمرہ یا گھر

بَیْت الْمَعْمُور

بنا پر مشہور چوتھے آسمان کی ایک مسجد جو ہر وقت فرشتوں سے بھری رہتی ہے

بَیْتُ العَنْکَبُوت

بَیتالِیس

رک : بیالیس، (ہندسوں میں) ۴۲

بَیتُ الْعِزَّۃ

(تصوف) وہ قلب جو واصل ہو مقام جمع پر حالت فتافی الحق میں

بیتُ الشَّرَف

بلندی اور بزرگی کا گھر، وہ گھرجس کے رہنے والے عالی مرتبہ ہوں، رسائی کا مقام جہاں پہنچ کر بزرگی اور عزت حاصل ہو، بزرگی کا گھر، عزت کا گھر

بَیْتُ المال

اسلامی حکومت کا خزانہ جس میں مسلمانوں کا ہر فرد یکساں حقدار ہے، شاہی خزانہ

بَیتُ اللَّحْم

بَیتُ الضَّرْب

وہ جگہ جہاں سکّے ڈھالے جاتے ہیں، ٹکسال، دارالضرب

بَیتُ النُّطْف

بَیتُ السَّقَر

جہنم، دوزخ

بَیتُ السِّلاح

اسلحہ خانہ، ہتھیار گھر، وہ جگہ جہاں حملے اور دفاع کے آہنمی اور بارودی ساز و سامان کا ذخیرہ محفوظ ہو

بَیتُ الحَرَم

بیت الحرام‏، خانہ کعبہ، مکہ معظمہ، وہ احاطہ جہاں قتل، شکار اور گرفتاری منع ہو

بَیتُ الْغَزَل

غزل کی روح، غزل کی جان، غزل کا بہترین شعر

بَیتُ الْحُزْن

غم خانہ

بَیتُ الحَمَل

بَیتُ الحِکْمَت

(تصوف) وہ قلب جس میں اخلاص حقانی غالب ہو

بَیتُ الصَّنَم

بت خانہ، بت کدہ

بَیتِ اَحْران

رک : بیت الاحزان

بَیتُ الخَلاء

وہ محدود جگہ جہاں رفع حاجت کرتے ہیں، بول و براز سے فراغت پانے کا کمرہ، طہارت خانہ، صحت خانہ، پاخانہ، جائے ضرور، جائے ضرورت، تشت خانہ، آشتن، سنڈاس، گلہ، لیٹرین، مبال، ٹٹی

بَیتُ الحَرام

وہ گھر جو محترم ہے یا جس کی مقررہ حد میں شکار اور قتل وغیرہ حرام ہے، خانۂ کعبہ، مسجد حرام، بیت اللہ

بَیتُ الاِنْشا

شاہی عہد کا وہ ادارہ جو شاہی مراسلات و فرامین کی تحریر و ترسیل کے امور انجام دیا کرتا تھا.

بَیتُ الاَمرا

بَیتُ السَّلْطَنَت

دارالسلطنت، پائے تخت

بَیتُ الْاَحْزان

رک : بیت الْاَحْزَن

بَیتُ الْمُقَدَّس

مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

بَیتِ عَذاب

گَیا بِیتا

گذرا ہوا ، نکمّا ، بے کار ، ناقص ، خراب ، ناقابل استعمال.

بَیتِ عاشِقانَہ

عشقیہ شعر

ہمارا کام ہو بیتا، جہاں سے چلا ریتا

مزے کے موقع پر حسرت سے کہتے ہیں

بَیتِ عَنْکَبُوت

مکڑی کا گھر، جالا

چار بَیتَہ

رک : چار بیت ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone