تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بہنا" کے متعقلہ نتائج
بِہُنا
کھجور کے پن٘کھے اور چٹائیاں بنانے والی اور روئی دھننے والی ایک قوم ؛ اس کا قوم کا فرد، ندافّ، دھنیا
بَہْناپا
من٘ھ بولی بہن کا رشتہ، وہ رشتہ جو عورتیں آپس میں ایک دوسرے کو بہن بنا کر قائم کرلیتی ہیں، منہ بولی بہن کا تعلق، منصب خواہری
بَہَن اِنْدَر تو بھائی سِکَنْدر
جب کسی کی بہن کسی اہم منصب پر موجود ہو اور بھائی اس تعلق کی بنا پر با رسوخ بن بیٹھے
بَھٹّی بَہْنا
ہاتھی کا مست ہونا، (ہاتھی کی مستی شروع ہوتی ہے تو اس کی کنپٹیاں تر ہوجاتی ہیں، اور ایک چکنا مادہ کانوں کے ابھار سے نکلنے لگتا ہے، فیل بان اس مادہ کے نکلنے کو چاروں بھٹیاں بہنا کہتے ہیں)
شَرّاٹے بَہْنا
پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .
پَرْنالا بَہْنا
بارش وغیرہ کی وجہ سے پرنالوں میں پانی رواں ہونا ؛ (مجازاً) خون وغیرہ کا بکثرت یا زور سے جاری ہونا .
ناک بَہنا
ناک سے آلائش کا نکلنا، ناک سے پانی ٹپکنا نیز زکام ہو جانا، ناک سے رطوبت آنا، ناک سے ریزش گرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔