تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھرم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بھرم" کے متعقلہ نتائج
بَھرْمَرَہ
بڑی شہد کی مکھی ؛ عاشق ، طالب ، چاہنے والا ، عاشق مزاج ، حسن پرست ، عیاش ؛ سرکا گھومنا ، مرگی .
بَھرْمَرَہ چَھلّی
ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .
بَھرْما بُھوت، شَن٘کا ڈائن
تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں
بَھرْمَر چَھلی
ایک درخت کا نام جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں پایا جاتا ہے اس کے پتے اور چھال رن٘گنے کے کام میں اور اندرونی چھال (گابھا) بخار میں استعمال کی جاتی ہے .
بَھرَم مارے، بَھرَم جِیاوے
ساکھ اچھی ہو تو آبرو قائم رہتی ہے اور ساکھ جاتی رہے تو زندگی موت کے برابر ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔