تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بڑھنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بڑھنا" کے متعقلہ نتائج
بَڑْھنا
صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا
جَھمیلَہ بَڑْھنا
مسائل میں اضافہ ہونا ، جھگڑے میں زیادتی ہونا ، میں آؤں گا تو اور ںا حق کا جھمیلا بڑھے گا .
نَظَر بَڑْھنا
آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا
دِن بَڑْھنا
دن کا لمبا ہونا ، ۲۳ دسمبر کو دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے اس کے بعد بڑھنا شروع ہوتا ہے اور ۲۳ جون تک بڑھتا ہے پھر گھٹنا شروع ہوتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔