تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بٹوا" کے متعقلہ نتائج

بَٹْوا

چمڑے یا کینوس وغیرہ کا جیبی بیگ جس میں روپیہ پیسہ وغیرہ رکھتے ہیں، کپڑے کی دو یا زیادہ تہوں کی چھوٹی سے نصب چان٘د سے مشابہ تھیلی جسے کھولنے اور بند کرنے کے لیے اس کے کنارے کی گوٹ میں دو طرح کے بٹے ہوئے تاگے پڑۓ ہوتے ہیں

بَٹْوا سا قَد

بوٹا سا قد، چھوٹا اور گول حسین قد

بَٹْوا سا مُنھ

غنچہ سا من٘ھ، گول اور چھوٹا سا من٘ھ جس میں غنچہ دہنی ہو

بٹوانا

cause to be apportioned, distributed

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

بَٹْواسا

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹْواسی

چھوٹا اور گول ، بوٹا سا ، مدھرا.

بَٹْوار

جنس میں محصول وصول کرنے والا

بِٹَوارا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

بٹوہی

راہگیر، مسافر

دَسْتی بَٹْوَہ

پرس ، ہینڈ بیگ ، کَیسہ ، تھیلی .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone