تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برہا" کے متعقلہ نتائج

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بَرْہا

وہ زمین جو گان٘و کی سرحد پر واقع ہو

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

بُرْہانی

برہان (رک) سے منسوب : مدلل ، واضح

بُرْہان

روشن اورواضح دلیل، قطعی ثبوت جس کے بعد ابہام یا شک کی گنجائش نہ رہے

بُرْہانِ قاطِع

ایسی دلیل جو حریف کی بات کو واضح طو رپر رد کردے ، یقینی اور قطعی دلیل

بُرْہانِ تَمالُغ

وہ استدلال جو محض بے وقوف بنانے کے لیے تمسخر کے طور پر کیا جائے

گاؤُں نَہ گاؤُں بِرْہا گاؤُں

اوّل تو گاؤں گا نہیں اگر گاؤں گا تو ہجر کا گیت ، اوّل تو کوئی کام نہیں کرتا اور اگر کرتا ہے تو نقصان دہ ، اس سے جب ہوگی بیوقوفی ہوگی.

گاؤُں نا گاؤُں بِرْہا گاؤُں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone