تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برسی" کے متعقلہ نتائج

بَرْسی

مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا

بُرْسی

سنارکی بھٹی جو مٹکے کی شکل کی ہوتی ہے اور اس کے سامنے کے رخ ایک منھ بنا ہوتا ہے، انگیٹھا، اولا

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرْسیم

گائے بھینْس وغیرہ کا ایک عمدہ چارہ جوعموماْ لوسن کے ساتھ بویاجاتاہے، ہری گھاس

دو بَرسی

دو سالہ، دو برس کا، دو برس رہنے والا

چَو بَرسی

مردے کی ایک رسم جو ہندوؤں میں چار سال کے بعد کی جاتی ہے

مَہاوَٹ بَرسی، ساڑھی سَرسی

ماگھ کے مہینے میں بارش ہو تو ربیع کی فصل بہت بڑھتی ہے

مَہاوَٹ بَرسی اور ساڑھی سَرسی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone