تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"برا" کے متعقلہ نتائج
بُرا
بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا
بَران٘ڈَل
جہاز کے ان رسوں میں سے ہر رسا جو مستول کو سیدھا رکھنے کے لیے اس کے چاروں طرف اوپری سرے سے لے کر نیچے جہاز کے مختلف حصوں تک باندھے جاتے ہیں
بَران٘ڈال
جہاز کے ان رسوں میں سے ہر رسا جو مستول کو سیدھا رکھنے کے لیے اس کے چاروں طرف اوپری سرے سے لے کر نیچے جہاز کے مختلف حصوں تک باندھے جاتے ہیں .
بُرادَہ
لکڑی یا دھات وغیرہ کا چورا (جو بیشتر آری یا ریتی سے نکلتا ہے)، سفوف (جیسے صندل کا برادہ)، لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ چورا جو آری یا سوہان سے برآمد ہوتا ہے، سفوف کسی خوشبودار لکڑی کا، ریزہ، پوڈر، بکنی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔