تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برآمد" کے متعقلہ نتائج

بَرْ آمد

(تجارت) نکاسی، روانگی (علاقۂ غیر کو مقامی پیداوار یا سامان کی)

بَرآمَد ہونا

باہر آنا (گھر سے یا پردے وغیرہ سے) نکلنا

بَرآمدہ

بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، مکان کے سامنے بغیر دروازے کا کمرا، اوپر کی منزل کا باہر نکلا ہوا کمرا، پیش گاہ ایوان، غلام گردش، بارجہ، ورانڈہ

بَرآمَد کَرنا

بر آمد ہونا کا تعدیہ، باہر بھیجنا، حاصل کرنا

برآمدگی

چھپائی ہوئی چیز کی وصولیابی، چوری شدہ سامان کا حاصل ہوجانا

بَرآمَدات

خرید و صرف کی غرض سے بیرون ملک بھیجی جانے والی اشیا، برآمد کردہ اشیا کی مجموعی مقدار

بَر آمَد دَر آمَد

Export and Import

نَتِیجَہ بَرآمَد ہونا

نتیجہ نکلنا

نَتائِج بَرآمَد ہونا

کسی کام کا انجام حاصل ہونا، ثمرہ ملنا

درآمد برآمد

آمد و رفت، آنا جانا

اَراضِیِ دَرِیا بَرآمَد

وہ حصہ زمین جو دریا کے سرک جانے سے نمایاں ہو، دریا سے نکلی ہوئی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دریا کے جگہ چھوڑنے سے بنے

تَوازُنِ دَرْآمَد و بَرْآمَد

(معاشیات) رک: توازن تجارت.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone