تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرآمَد ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَرآمَد ہونا

باہر آنا (گھر سے یا پردے وغیرہ سے) نکلنا

نَتِیجَہ بَرآمَد ہونا

نتیجہ نکلنا

نَتائِج بَرآمَد ہونا

کسی کام کا انجام حاصل ہونا، ثمرہ ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرآمَد ہونا کے معانیدیکھیے

بَرآمَد ہونا

baraamad honaaबरामद होना

  • Roman
  • Urdu

بَرآمَد ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • باہر آنا (گھر سے یا پردے وغیرہ سے) نکلنا
  • (صورت حال سے) استخراج ہونا، اخذ کیا جانا، حاصل ہونا
  • کھوج لگانے یا تفتیش کرنے سے مل جانا، سراغ لگنا، نکل آنا
  • کھدائی وغیرہ سے منظر عام پر آجانا، (چھپی ہوئی چیز کا) ظاہر ہونا
  • تنخواہ وغیرہ کا خزانے یا بینک سے لایا جانا

Urdu meaning of baraamad honaa

  • Roman
  • Urdu

  • baahar aanaa (ghar se ya parde vaGaira se) nikalnaa
  • (suurat-e-haal se) istiKhraaj honaa, aKhaz kiya jaana, haasil honaa
  • khoj lagaane ya taftiish karne se mil jaana, suraaG lagnaa, nikal aanaa
  • khudaa.ii vaGaira se manzre aam par aajaanaa, (chhipii hu.ii chiiz ka) zaahir honaa
  • tanaKhvaah vaGaira ka khazaane ya baink se laayaa jaana

English meaning of baraamad honaa

Compound Verb

  • come out, appear, emerge
  • recover, (stolen goods) to be recovered

बरामद होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बाहर आना (घर से या पर्दे आदि से) निकलना
  • (वर्तमान स्थिति से) निकलना, निकाला जाना, प्राप्त होना
  • खोज लगाने या जाँच-पड़ताल करने से मिल जाना, सुराग़ लगना, निकल आना
  • खोदाई आदि से सार्वजनिक हो जाना, (छिपी हुई वस्तू का) स्पष्ट होना
  • वेतन आदि का कोषागार या बैंक से लाया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرآمَد ہونا

باہر آنا (گھر سے یا پردے وغیرہ سے) نکلنا

نَتِیجَہ بَرآمَد ہونا

نتیجہ نکلنا

نَتائِج بَرآمَد ہونا

کسی کام کا انجام حاصل ہونا، ثمرہ ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرآمَد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرآمَد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone