تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایوب" کے متعقلہ نتائج

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

عُیُوب

بہت سارے عیب، برائیاں

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

عُیوبِ شَرْعی

رک : پنج عیب شرعی.

سَتّارِ عُیُوب

رک : ستارالعیوب

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone