تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اڑنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اڑنا" کے متعقلہ نتائج
اُڑَن اَنار
آتش بازی کے انار کی ایک قسم جو پٹاس کے مرکب سے بنایا جاتا اور آگ دیے جانے پر اپنی قوت کی حد تک فضا میں اڑا چلا جاتا ہے، ہوائی
رَن٘گ اُڑْنا
(منھ پر) ہوائیاں اڑنا، (چہرہ) فق ہو جانا، افسردہ یا پژ مردہ ہونا (شرم، خوف یا مایوسی، رنج، تکلیف یا غیرت کی وجہ سے)
پَرْدَہ اُڑنا
ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا ، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔