تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اٹاری" کے متعقلہ نتائج

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں

شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں، گھر میں کھانے کو نہیں پھر بھی بالا خانہ پر دھواں کر رہے ہیں، جس سے کوئی سمجھے کہ کھانا بن رہا ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone