تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"انڈیا" کے متعقلہ نتائج

اِنْڈیا

ہندستان

اَن٘ڈْیانا

انڈے دینے کے قریب ہونا، انڈوں پرآنا

ہَنڈِیَہ

رک : ہنڈیا جو فصیح ہے ۔

ہَنڈِیا

پتیلی کی طرح کا ایک مٹی کا بنا برتن جس میں کھانا پکاتے ہیں، ہانڈی، مٹی کی دیگچی

اِنْڈیَانا

ہَنڈِیا جَلنا

سالن کا آگ کی تیزی سے جل جانا ۔

ہَنْڈِیا پَکْنا

کھانا پکنا

ہَنْڈِیا پَکانا

سالن، ترکاری وغیرہ پکانا، کھانا پکانا، کھچڑی پکانا

ہَنڈِیا کا اُبال

ہنڈیا میں پکنے والی شے کا جوش ۔

ہَنڈِیا کا جھاگ

ہنڈیا میں پکنے والی چیز کا جھاگ

ہَنڈِیا گَرم ہونا

ہنڈیا چڑھنا، ہنڈیا کا پکنے کے لئے چولہے پر رکھا جانا، کمانا، رشوت لینا، اپنا گھر بھرنا

ہَنڈِیا بَگھارنا

گھی یا تیل میں پیاز کڑکڑا کر دال میں ڈالنا ، داغ کرنا ، مسالے کو گھی میں بھون کر ترکاری گوشت وغیرہ کی ہنڈیا میں ڈالنا

ہَنڈِیا بَن جانا

(عور) کھانا پکنا ۔

ہَنڈِیا اُتارنا

ہنڈیا پکنے کے بعد چولھے پر سے اُتارنا

ہَنڈِیا ماننا

نیاز دلانا ، منت ماننا ۔

ہَنڈِیا روٹی کَرنا

کھانا پکانا ۔

ہَنڈِیا گَرم کَرنا

کھانا پکانا نیز رشوت لینا ۔

ہَنڈِیا بُھوننا

سالن بھوننا ، تڑکا دینا ۔

ہَنڈِیا چُولہا کَرنا

کھانا پکانا ۔

ہَنڈِیا تَیّار ہونا

ہنڈیا پک جانا

ہَنڈِیا پِھیکی رَہ جانا

کھانا بے مزہ ہونا ، کھانا بے ذائقہ ہونا ، کھانے میں نمک مرچ وغیرہ نہ ہونا ۔

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

ہَنڈِیا چُولھا

کھانا پینا ، دوپہر یا رات کا کھانا ۔

ہَنڈِیا ڈوئی

کھانا پکانے کے برتن، باورچی خانے کا سامان

ہَنڈِیا دَم پَر رَکھنا

کھانے کو ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھنا ۔

ہَنڈِیا چُولھے سے اُتَرنا

ہنڈیا پک کر تیار ہونا۔

ہَنڈِیا چَڑھانا

ہنڈیا کا پکنے کے لئے چولھے پر رکھا جانا، دال یا سالن یا ترکاری پکنے کو رکھنا

ہَنڈِیا چَڑھنا

برتن میں کھانا پکنا ہنڈیا کا پکنے کے واسطے چولھے پر رکھا جانا، ہنڈیا گرم ہونا، مفت کا کھانا پکنا، رشوت ہاتھ آنا

ہَنڈِیا داغ کھانا

سالن میں داغ لگ جانا

ہَنڈِیا ٹھونکنا

کھانا پکانا ۔

ہُنڈِیاں

ہنڈی (رک) کی جمع ۔

ہَنڈِیا میں ہاتھ لگانا

کھانا پکانے میں مدد کرنا ۔

ہَنڈِیا کُھد بُد ہونا

رک : ہنڈیا پکنا ؛ سالن یا ترکاری پکنا ؛ چرچا ہونا ؛ سازش ہونا

ہَنڈِیاوَن

رک : ہنڈاون

ہُنڈِیاں بَٹنا

کثرت سے روپیہ تقسیم ہونا

ہَنڈِیا چھوڑنا

جادو کی ہنڈیا بھیجنا ، جادو ٹونا کرنا

ہَنڈِیاں

ہنڈیا بڑے لوٹے کے شکل کا اور چوڑے منہ کا مٹی کا برتن، مٹی کی دیگچیاں

ہَنڈِیاں بَرَسنے لَگنا

کثرت سے غذا مہیا ہونا ، بہت رزق حاصل ہونا ، روپیہ پیسا ملنا ۔

ہَنڈِیا اَندر ہی اَندر پَکنا

کسی معاملے پر چپکے چپکے گفتگو ہونا ، اندر ہی اندر آپس میں منصوبہ بنانا ۔

ہَنڈِیا میں گُڑ پھوڑنا

کمانا ، گھر بھرنا ۔

کاٹھ کی ہَنْڈِیا

کاٹ کی ہَنڈِیا

لکڑی کی ہانڈی

بَگھاری ہَنڈْیا

روغن میں مسالہ پھون کر پکایا ہوا سالن، ابالی ہنڈیا کی ضد

جادُو کی ہَن٘ڈیا

دیوالی یا دسہرے کے زمانے میں جادو گر جس شخص کی جان لینی مقصود ہوتی ہے اس کے نام سے ایک ہنڈیا میں کچھ خاص سحر کا سامان رکھ کے اور اُس پر سحر دم کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں ، مشہور ہلے کہ وہ ہن٘ڈیا سحر کے زور سے اُس شخص کے گھر میں جا کے گرتی ہے اور وہ شخص مر جاتا ہے .

پَکی پَکائی ہَنڈِیا

(لفظاً) پکا ہوا تیار کھانا ، پکی پکائی یا تیار چیز جو بے مشقت مل جائے .

باوْلی ہَنْڈِیا

اُبالی ہَنڈْیا

بغیر روغن کے پکایا ہوا سالن .

ساجھے کی ہَنْڈِیا

شرکت کا کاروبار، حصہ داری

اَپْنی ہَنْڈیا کی خَیر مَنانا

اپنی ہی بھلائی چاہنا، اپنی چیز بچانے اور محفوظ رکھنے کی فکر کرنا

بَھراڑی کی ہَنْڈِیا

شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ، دھوکے کا کاروبار .

ٹَھگ ماری ہَنڈیا

عورتیں اس پکتے ہوئے کھانے کی نسبت کہتی جو گھنٹوں چولھے پر چڑھا رہے اور کسی طرح نہ گلے .

دِیوانی ہَنڈِیا

(مجازاً) انمل بے جوڑ.

دو رَنگی ہَنڈْیا

مختلف اقسام کی کئی ترکاریاں مِلا کر پکایا ہوا سالن جس کے ذائقہ میں دہری چاٹ ہو، نورتن، دیوانی ہنڈیا

دَم پُخْت ہَنڈِیا

(باورچی گری) وہ سالن یا چاول جس کو دم لگا کر گلایا یا پکایا گیا ہو

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

اَپْنی اَپْنی ہَنڈْیا کی خَیر مَنانا

ہر ایک کو ذاتی نفع نقصان کی فکر ہونا

ڈیڑھ چاوَل کی ہَن٘ڈِیا اَلَگ پَکانا

سب سے الگ رائے قائم کرنا یا کام کرنا، متفق الرائے نہ ہونا، اکھل کُھرا پن اور اکھڑ مزاجی کے سبب سے علیحدہ رہنا

ساجھے کی ہَنڈیا چَوراہے پَر پُھوٹتی ہے

شرکت کا کاروبار کامیاب نہیں ہوتا، شراکت کے کام میں ہمیشہ جھگڑا ہوتا ہے

کاٹھ کی ہَنْڈِیا بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone